کراچی سے قطر تک: ہمارا پہلا دن (پہلا حصہ)
فروری 29, 2024 کو ہمارا قطر کا دلچسپ سفر شروع ہوا۔ میں اور صفدر ماموں کراچی سے دوحہ کے لیے قطر ایئرویز کی فلائٹ پر روانہ ہوئے۔ پرواز آرام دہ تھی اور دل میں ایک عجیب سا جوش اور تجسس تھا کہ قطر ہمیں کیا حیرت انگیز تجربات دے گا۔ جیسے ہی ہم حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترے تو اس