اِکیگائی: جینے کی اصل وجہ تلاش کرنے کا فن
ہم زندگی کی دوڑ میں اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم سب کچھ کیوں کر رہے ہیں۔ جاپان کا ایک تصور ہے اِکیگائی ، جس نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کیا۔ اِکیگائی کا مطلب ہے جینے کی وجہ—وہ لمحہ جو صبح بستر سے اٹھنے کی خواہش جگائے۔ یہ اس مقام پر ہے جہاں چار چیزیں ملتی ہیں: جو