افغانستان ڈائری – قسط نمبر 1: جب زندگی نے پہلی بار مجھے گھر سے دُور بھیجا 🇦🇫
بی کام (گریجویشن) ختم ہوا تو دل میں بس ایک ہی خواہش تھی — جلدی سے کچھ بننا ہے۔۔ کچھ ایسا کرنا ہے جس سے خود بھی فخر ہو اور گھر والے بھی کہیں، “ہاں، اب بیٹا سیٹ ہو گیا ہے۔ پہلی بار الائیڈ بینک لمیٹڈ میں تین ماہ کی انٹرن شپ ملی، جو شوق، کام سیکھنے کے جذبے اور