پانچ ہزارکلومیٹر کا سفرنامہ: راستے ختم، کہانی باقی
١١ مارچ ٢٠٢٤ — پہلا روزہ یَکم رمضان کا پہلا روزہ تھا۔ سحری کے بعد ہی ہمارا مدینہ سے نکلنے کا پروگرام تھا۔ راستے میں عبدل (کمال کا بھائی) سے وعدہ تھا کہ واپسی پر ریاض ضرور رکیں گے۔ چنانچہ ہم روانہ ہوئے۔ مدینہ سے ریاض تک کے ہائی وے پر کبھی چھوٹے قصبے، کبھی کھجوروں کے باغات اور کبھی