اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم”سفر پر نکلو” کا اردو ترجمہ
سفر پر نکلوکیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتےتو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گیتمہارے خواب کمزور، ناتواںاور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لینگےاور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائینگےیا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں