دو دوست: چائے، کافی اور بھمالہ کی خاموشی
پانچ جولائی ۲۰۲۵ کی صبح تھی, دفتر میں بیٹھا چائے پی رہا تھا اور کاغذوں میں دفن دماغ پلان بناتا جا رہا تھا کہ اچانک فون بجا۔ ریحان تھا۔ ریحان کی آواز میں وہی پرانی گھٹن، “یار بور ہو رہا ہوں، نکلتے ہیں کہیں؟” ایک لمحے کو لگا جیسے اگر ابھی نہ نکلا تو یہ دن ویسے ہی فائلوں اور