بنی اسرائیل کے ہفتے کے شکار کی کہانی: کیا آج ہم بھی اسی راستے پر ہیں؟ کہیں ہم بھی اُن خاموش تماشائیوں میں نہ لکھ دیے جائیں
آج بنی اسرائیل کی آزمائش کا ذکر پڑھ کر دل بوجھل ہو گیا۔ یہ قصہ بنی اسرائیل کا ہے، اور قرآن میں بھی ذکر ملتا ہے۔ اللہ نے ان پر ایک حکم اتارا کہ ہفتے کے دن مچھلی کا شکار نہ کریں۔ بس وہ دن اُن کے لیے امتحان بنا دیا گیا۔ کمال یہ تھا کہ ہفتے کے دن مچھلیاں